Posts

Faiz Ahmad Faiz poetry

Image
‏جب بھی اَبروئے درِ یار نے اِرشاد  کِیا جس بیاباں میں بھی ھم ھوں گے ، چلے آئیں گے در کُھلا دیکھا تو شاید تمہیں پِھر دیکھ سکیں بند ھو گا تو ، صَدا دے کے چلے جائیں گے "فیض احمّد فیض"  

Urdu Poetry

Image
 

زندگی میں آسانیاں چاہتے ہیں تو بس یہ بات یاد رکھا کریں جب ہم نے اپنے اچھے وقتوں میں خدا سے نہیں پوچھا کہ....۔۔ " وائے می ؟".

 زندگی میں آسانیاں چاہتے ہیں تو  بس یہ بات یاد رکھا کریں جب ہم نے اپنے اچھے وقتوں میں خدا سے نہیں پوچھا کہ....۔۔ " وائے می ؟". تو پھر برے وقتوں میں اُس سے سوال کرنے والے ہم کون ہوتے ہیں؟  ہمت سے آگے بڑھتے رہیں، آنسو بھی تھم جائیں گے اور مشکل بھی حل ہو جائے گی، اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے ساتھ ہے کوئی ساتھ نہ بھی ہو ۔۔۔۔۔ غم نہ کریں، پریشان نہ ہو، تسلی رکھیں ۔۔۔۔۔۔ وہ رب العالمین بڑا قدر دان ہے سب درد مٹا کر سکون بھر دے گا۔۔۔۔ان شاءاللہ_!! رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا.ѻ ☆"اے ہمارے ربّ! ہم سے بھول چُوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کرنا" آمین🌸♥️

جب ایکـــ لڑکی تُم سے بحث کرتی ہـے__

 جب ایکـــ لڑکی تُم سے بحث کرتی ہـے__ چلاتی ہے، ناراض ہوتی ہـے__ تمہاری وجہ سے روتی ہـے__ بولتی، بولتی اور بولتی جاتی ہـے__ اور اُس کی آنکھوں سـے آنسو ٹپکنـے لگتـے ہیں__ اور جب تمہیں مجبور کر دیتی ہـے کہ اُس کی بات سُنو__ تم خوش ہو جایا کرو ! تم اُس کـے لیـے کُچھ ہو تبھی وہ ایسا کرتی ہے__ گر تمہیں ہر وقت بلاتی ہے تو  بـےقرار ہو جاؤ کیوں کہ وہ تم سـے بُہت پیار کرتی ہـے__ ایکـــ عورت کی خاموشی بہت بامعنی ہوتی ہـے__ یعنی تھکـــ گئی ہـے__🥀 یعنی اب اُس میں لڑنـے کا حوصلہ نہیں__ یعنی ختم ہو چکی ہـے، یعنی نا اُمیدی جگ چکی ہے۔ ۔  اگر مرد ہو  اگر عاشق ہو__  تو اُس کی مُحبّت کی قدر کرو__ اُسـے اظہارِ مُحبّت سـے قوت حاصل کرنـے دو__ اسـے اپنـے اوپر ہنسنـے دو__ اور اُسے احساس دلاؤ کہ اُس کا ہنسنا کتنا پیارا ہـے__ اُسـے بتاؤ کہ اُس سـے کتنا پیار کرتـے ہو__ عورت کو بس اتنی سی بات سـے سُکون آجاتا ہـے

یوں تو پہلے بھی ہوئے اُس سے کئی بار جدا لیکن اب کے نظر آتے ہیں کچھ آثار جدا

 یوں تو پہلے بھی ہوئے اُس سے کئی بار جدا لیکن اب کے نظر آتے ہیں کچھ آثار جدا گر غم سود و زیاں ہے تو ٹھہر جا اے جاں کہ اِسی موڑ پہ یاروں سے ہوئے یار جدا دو گھڑی اُس سے رہو دُور تو یوں لگتا ہے جس طرح سایہء دیوار سے دیوار جدا یہ جدائی کی گھڑی ہے کہ جھڑی ساون کی مَیں جدا گریہ کناں ابر جدا یار جدا کج کلاہوں سے کہے کون کہ اے بے خبروں طوق گردن سے نہیں طرۂ دستار جدا کوئے جاناں میں بھی خاصا تھا طرحدار فراز لیکن اُس شخص کی سج دھج تھی سرِ دار جدا #احمد_فراز
Image
Agar Logon Ko Izat Dena Aur Maaf Karna  Tumhari Kamzori Hai To  Tum Duniya Ke Sabse Ziada Taqatwar Insan Ho. Hazrat Ali   Apni Zubaan Ko Kisi Ke Aibon Se Aloda N Karo  Kuen Ke Aib Tumhary Bhi Hain Aur  Zubaanain  Aur Logon ki Bhi.   Duniya Men Khobsorat Poda Mohbat Ka Hai , Jo Zameen Men Nahi Balky Dilon Men Ugtaa Hai  Zindagi Men Do Batain Hamesha Yad Rakhna  Jab Gusa Aye To KLoi Faisla Mat Krna  Aur Jab khush Ho Tab Koi Wada Mat Krna
Image