زندگی میں آسانیاں چاہتے ہیں تو بس یہ بات یاد رکھا کریں جب ہم نے اپنے اچھے وقتوں میں خدا سے نہیں پوچھا کہ....۔۔ " وائے می ؟".

 زندگی میں آسانیاں چاہتے ہیں تو  بس یہ بات یاد رکھا کریں جب ہم نے اپنے اچھے وقتوں میں خدا سے نہیں پوچھا کہ....۔۔ " وائے می ؟".

تو پھر برے وقتوں میں اُس سے سوال کرنے والے ہم کون ہوتے ہیں؟  ہمت سے آگے بڑھتے رہیں، آنسو بھی تھم جائیں گے اور مشکل بھی حل ہو جائے گی، اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے ساتھ ہے کوئی ساتھ نہ بھی ہو ۔۔۔۔۔ غم نہ کریں، پریشان نہ ہو، تسلی رکھیں ۔۔۔۔۔۔ وہ رب العالمین بڑا قدر دان ہے سب درد مٹا کر سکون بھر دے گا۔۔۔۔ان شاءاللہ_!!

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا.ѻ

☆"اے ہمارے ربّ! ہم سے بھول چُوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کرنا"

آمین🌸♥️

Comments

Popular posts from this blog

Urdu moral quotes

Faiz Ahmad Faiz poetry