Faiz Ahmad Faiz poetry








‏جب بھی اَبروئے درِ یار نے اِرشاد 
کِیا

جس بیاباں میں بھی ھم ھوں گے ، چلے آئیں گے

در کُھلا دیکھا تو شاید تمہیں پِھر دیکھ سکیں

بند ھو گا تو ، صَدا دے کے چلے جائیں گے


"فیض احمّد فیض"


 

Comments

Popular posts from this blog

Urdu moral quotes