جب ایکـــ لڑکی تُم سے بحث کرتی ہـے__
جب ایکـــ لڑکی تُم سے بحث کرتی ہـے__
چلاتی ہے، ناراض ہوتی ہـے__
تمہاری وجہ سے روتی ہـے__
بولتی، بولتی اور بولتی جاتی ہـے__
اور اُس کی آنکھوں سـے آنسو ٹپکنـے لگتـے ہیں__
اور جب تمہیں مجبور کر دیتی ہـے کہ اُس کی بات سُنو__
تم خوش ہو جایا کرو !
تم اُس کـے لیـے کُچھ ہو تبھی وہ ایسا کرتی ہے__
گر تمہیں ہر وقت بلاتی ہے
تو
بـےقرار ہو جاؤ کیوں کہ وہ تم سـے بُہت پیار کرتی ہـے__
ایکـــ عورت کی خاموشی بہت بامعنی ہوتی ہـے__
یعنی تھکـــ گئی ہـے__🥀
یعنی اب اُس میں لڑنـے کا حوصلہ نہیں__
یعنی ختم ہو چکی ہـے، یعنی نا اُمیدی جگ چکی ہے۔ ۔
اگر مرد ہو
اگر عاشق ہو__
تو اُس کی مُحبّت کی قدر کرو__
اُسـے اظہارِ مُحبّت سـے قوت حاصل کرنـے دو__
اسـے اپنـے اوپر ہنسنـے دو__
اور اُسے احساس دلاؤ کہ اُس کا ہنسنا کتنا پیارا ہـے__
اُسـے بتاؤ کہ اُس سـے کتنا پیار کرتـے ہو__
عورت کو بس اتنی سی بات سـے سُکون آجاتا ہـے
Comments
Post a Comment